محو استراحت

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - آرام سے لیٹا ہوا، سویا ہوا، استراحت میں محو ہونا۔ "ان کے شفاف بچھونے والی مسہری پر محو استراحت ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ٤٩ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ صفت 'مَحْو' کے آخر پر کسرہ اضافت لگا کر عربی سے ماخوذ اسم 'اِستراحت' لگانے سے مرکب اضافی 'محو استراحت' بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٩٥٠ء کو "بزم صوفیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - آرام سے لیٹا ہوا، سویا ہوا، استراحت میں محو ہونا۔ "ان کے شفاف بچھونے والی مسہری پر محو استراحت ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، جب دیواریں گریہ کرتی ہیں، ٤٩ )